20 ستمبر کو کراچی سے ٹرین مارچ 23 ، 24 کو اسلام آباد پہنچ جائیں گئے
اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 20 ستمبر کو ٹرین مارچ شروع ہو گا ہم 23 اور 24 ستمبر کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ہم ہاتھ لگانے نہیں ریلیف لینے آ رہے ہیں،حکومت عوام کو کوئی ریلیف دینے کو تیار نہیں، تیل کی قیمت جو عالمی [...]
