Depository of News

ایران نے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکار متحرک کر دئیے

newsdepo.com · world

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران نے دشمن عناصر سے ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے 3 لاکھ 13 ہزار جان نثار متحرک کردیے۔تہران میں امام حسین اسکوائر سے انقلاب اسکوائر تک بڑا جلوس نکالا گیا، جس میںجان فدا مہم کی جنگی بٹالینز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔منتظمین کے مطابق جان [...]

Read full article →