کوہاٹ: نماز جمعہ کے دوران مسجد کے باہر خودکش حملہ’ 21 افراد شہید
کوہاٹ ، راولپنڈی ( نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 21افراد شہید جبکہ 103 زخمی ہوگئے ۔ اس کے علاوہ 7 دہشت گرد پولیس لائنز میں داخل ہوئے ، پولیس اور سی ٹی ڈی نے ان کا [...]
