Depository of News

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

newsdepo.com · world

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے بعد کسی کو وفاقی دارالحکومت کی طرف مارچ کرنے یا اسے بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ انہوں نے واضح کیا کہ عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ [...]

Read full article →