Depository of News

کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

newsdepo.com · world

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو نئے ہیڈ کوچ جارجے جیزس نے آئندہ یوئیفا نیشنز لیگ کے میچز کے لیے قومی ٹیم کے 25 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ 41 سالہ رونالڈو نے اگست میں کہا تھا کہ ان کا اگلا سیزن ممکنہ طور پر فٹبال کیریئر کا آخری سیزن ہوگا، جس کے [...]

Read full article →