پی سی بی کا پی ایس ایل کرکٹ ڈویلپمنٹ ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ترقی کے لیے پہلی مرتبہ HBL PSL Cricket Development Excellence Award متعارف کرا دیا ہے۔ اس ایوارڈ کی مالیت 2 لاکھ امریکی ڈالر، یعنی تقریباً 5 کروڑ 54 لاکھ پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ پی سی بی کے [...]
