ایشین گیمز کرکٹ، بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی، بنگلہ دیش سے ٹاکرا
ایشین گیمز 2026 کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں دفاعی چیمپئن بھارت نے جاپان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ بھارت نے کوارٹر فائنل میں جاپان کو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 57 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ بھارت کی جانب [...]
