چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) فیلڈ وزٹ ترقیاقتی منصوبووں کو مقررہ مدت تک مکمل کرنکی ہدایت
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تازہ ترین صورتحال اور پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے تفصیلی فیلڈ وزٹ کیا۔ اس موقع پر ممبر بلڈنگ، ممبر ماحولیات، ڈی جی ورکس، ڈی جی انفراسٹرکچر اور سی ڈی اے کے دیگر سینئر افسران بھی موجود [...]
