Depository of News

نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل وقت کا تقاضا ہے، عبدالعلیم خان

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے ملاقات کی جس میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی تشکیل سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال بھی زیرِ بحث آئی۔وفاقی وزیر مذہبی [...]

Read full article →