تحصیل گوجر خان و ملحقہ علاقوں میں سوئی گیس لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
گوجرخان (نمائندہ خبریں) تحصیل گوجر خان اور اس کے ملحقہ علاقوں بشمول وارڈ نمبر 1، 2، 3، 5، 7، 8، 9، 10، 19، بڑکی، کوٹ سیدھا، ٹوک شہزمان، ٹوک میرباز اور پورے شہر میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ شدید لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 24 گھنٹوں کے طویل دورانیے میں صرف 5 [...]
