شازیہ مری کا پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت نے عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا دے دیا، پٹرول مہنگا، پہلے سے مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ ہے ۔ اپنے بیان میں شازیہ [...]
