امریکہ میں شرح سود میں25 بیسز پوائنٹ اضافہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 25 بیسز پوائنٹ اضافہ کر دیا۔ امریکا میں شرح سود 3.75 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دی گئی، جولائی 2023 کے بعد سے امریکا میں پہلی بار شرح سود بڑھائی گئی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا [...]
