تحفظ حرمین شریفین کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، مرکزی مسلم لیگ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد کے زیر اہتمام حوثی حملوں کے خلاف اور تحفظ حرمین شریفین کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان، رہنماں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں [...]
