Depository of News

چور گھر اور کالج سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان لے اڑے،مقدمہ درج

newsdepo.com · world

چکوال(بیورو رپورٹ) تھانہ سٹی کے علاقہ اندرون گرلز کالج روڈ پر واقع چکوال ہومیوپیتھک میڈیکل کالج اور ملحقہ گھر میں چوری کی واردات،نامعلوم چوروں نے کنڈے کاٹ کر کالج اور ساتھ والے گھر کے اندر سے قیمتی ٹوٹنیاں،شاور سیٹ،پنکھے اور دیگر سامان چوری کر لیا،چور اتنے سیانے تھے کہ کالج کے اندر سے کیمرے اتار [...]

Read full article →