Depository of News

بیول ، بازار، مرکزی چوک وگردونواح کی شاہراہوں پر تجاوزات کی بھرمار

newsdepo.com · world

بیول ( نمائندہ خبریں)بیول کے مرکزی بازار، مرکزی چوک اور گردونواح کی شاہراہوں پر ناجائز تجاوزات کی بھرمار نے عوامی زندگی فلج کر کے رکھ دی ہے۔ سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر ریڑھیاں لگانے، دکانوں کے باہر سامان سجانے اور بے ہنگم پارکنگ کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونا روز کا [...]

Read full article →