Depository of News

موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار

newsdepo.com · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی، موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والا شخص گرفتار، 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 8 موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل شاپ کے تالے توڑ کر موبائل فون چوری کرنے والے شخص کو گرفتار [...]

Read full article →