Depository of News

محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

newsdepo.com · world

اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) اینٹی کرپشن اٹک کی کارروائی، محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹ 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار، تفصیلات کے مطابق ،اینٹی کرپشن اٹک نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ زراعت اٹک کے فیلڈ اسسٹنٹ ساجد صدیقی کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا، اینٹی کرپشن اٹک کے سرکل آفیسر اور سول [...]

Read full article →