زمین تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کی سزا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے موت کی سزا سنا دی، مجرم محمد امین کو 10 لاکھ روپے [...]
