بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجروں کے کا رو با ر تبا ہ کر دیئے
اٹک ( بیورو رپو رٹ) پنجاب حکومت کی ہدایت پر انتظامیہ کی جانب سے بیو ٹیفکیشن کے نام پر جا ری ترقیا تی کاموں نے تاجر برادری کے کا رو با ر تبا ہ کر دیے ، 3 مہینو ں میں مکمل ہو نے والا کام ایک سال بعد بھی نامکمل ہے ، عوام کا [...]
