حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا
اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) حاجی شاہ ڈیم میں نہاتے ہوئے 15 سالہ لڑکا ڈوب گیا، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری، تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے حاجی شاہ ڈیم میں 15 سالہ سعد ولد حفیظ نہاتے ہوئے گہرے پانی میں جا کر ڈوب گیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اٹک کی [...]
