مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ سپر ریڈ لائن صورتحال انتہائی خطرناک رخ اختیار کرسکتی ہے: جنرل (ر)زاہد محمود
لاہور( این این آئی)سینئر دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر)زاہد محمود نے کہا ہے کہ مقدس شہر مکہ مکرمہ کی جانب ڈرون حملہ پاکستان کے لیے سپر ریڈ لائن ہے جسے چھونے کی کوشش خطے کو انتہائی خطرناک اور تباہ کن ماحول کی طرف لے جاسکتی ہے،مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران مختلف گروہ [...]
