پاکستان، آسٹریلیا تجارتی تعلقات کے لیے کاروباری روابط کا تسلسل ناگزیر ہے، ٹموتھی کین
کراچی (این این آئی) پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے درمیان مسلسل روابط ضروری ہیں۔ وہ پاک آسٹریلیا بزنس فورم کے زیراہتمام کراچی میں منعقدہ سالانہ [...]
