وکلا سے رشتہ وزارت کا نہیں بلکہ کالا کوٹ ہماری اصل پہچان:اعظم نذیر تارڑ
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کی تشریح کے معاملات آئینی عدالت کے سپرد کر دئیے گئے 27 ویں ترمیم میں یہ بات واضح کر دی گئی کہ کس عدالت نے کونسے مقدمات کی سماعت کرنی ہے بار میں جاری منصوبوں کے لئے جلد 2 کروڑ روپے جاری [...]
