لندن میں ایم کیو ایم بانی الطاف حسین کے گھر میں نقاب پوش افراد کی داخل ہونے کی مبینہ کوشش
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کی شمالی لندن میں واقع رہائش گاہ پر دو نقاب پوش افراد نے حملہ کیا اور گھر کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ ایم کیو ایم کے مطابق بظاہر تربیت یافتہ دونوں افراد [...]
