پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سنٹر’ پولیو وائرس کیخلاف مسلسل اقدامات کرنا ہونگے: ای او سی
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر(ای او سی) نے صوبے میں پولیو وائرس کے خلاف حاصل پیش رفت کو برقرار رکھنے اور آنے والی خصوصی قومی انسدادِ پولیو مہم (SNID) کے دوران کسی بھی ممکنہ خلا کو ختم کرنے کے لیے اضافی اور مسلسل اقدامات پر زور دیا ہے۔پنجاب ای او سی کوآرڈینیٹر خالد پرویز نے [...]
