موبائل فون چھیننا ڈاکوئوں کا آسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
لاہور (کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی میں وجاہت سے 3 لاکھ 25 ہزار روپے اور موبائل فون،گجرپورہ میں عامر سے 3 لاکھ دس ہزار روپے اور [...]
