Depository of News

عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں: کیپٹن(ر) صفدر

newsdepo.com · world

ایبٹ آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری خیبر پختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں ، وہ سمجھدار اور پڑھی لکھی ہیں، ایسی بات نہیں کر سکتیں۔نجی ٹی وی کے مطابق گفتگو کے دوران کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ جہاں بہن بیٹی دی [...]

Read full article →