Depository of News

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہو سکتا ہے

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کا ذاتی ایجنڈا نہیں ہم عوام کے حقوق کیلئے پرامن جدوجہد کر رہے ہیں، ہو سکتا ہے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکٹھا ہو جائے۔ایک انٹرویو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوستوں [...]

Read full article →