شزہ فاطمہ کے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ پٹرول پمپس کے دورے، ریلیف سکیم بارے شہریوں کے تاثرات سنے
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ مختلف پٹرول پمپس کے دورے کیے اور پی ایم پٹرول ریلیف سکیم کے حوالے سے شہریوں کے تاثرات سنے۔ وفاقی وزیر نے مسلسل تیسرے روز پٹرول پمپس پر موجود شہریوں سے براہِ راست [...]
