شہید کانسٹیبل اسد خان کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
کراچی(این این آئی) کراچی پولیس کے شہید کانسٹیبل اسد خان کی نماز جنازہ ایسٹ ہیڈکوارٹر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ شاہین فورس کے کانسٹیبل اسد خان گزشتہ شب تھانہ ایئرپورٹ کی حدو د میں ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے۔ نماز جنازہ میں ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان، ڈی آئی [...]
