پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ، 250 انفورسمنٹ و آڈٹ افسران تعینات ہوںگے
لاہور (این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس وصولیوں، انتظامی اصلاحات اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے ذریعے ریونیو نظام میں بہتری کا عمل تیز کر دیا گیا ، پنجاب ریونیو اتھارٹی کے دائرہ کار میں توسیع کا فیصلہ، اگلے ماہ 250 انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران کی تعیناتی ہوگی، کم ریونیو دینے والے شعبوں کی ٹیکس [...]
