یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسز میں غیرقانونی اخراجات کیے جانیکا انکشاف
لاہور (جنرل رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہورمیں غیر قانونی تقرریوں اورغیرقانونی اخراجات کی مد میں 16 کروڑ 81 لاکھ 70 ہزار خرچ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی ون کے 7 اگست کے اجلاس کےمیٹنگ منٹس میں یونیورسٹی میں ہونے والی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی۔ دستاویزات [...]
