جبیل میں رائٹرکلب کے زیراہتمام ”اولاد کی تربیت” کے موضوع پر معلوماتی لیکچر
جبیل( بیورو رپورٹ ) سعودی عرب کے ساحلی شہر الجبیل میں معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر نگہت ہاشمی کے دور سعودی عرب کے موقع پر جبیل انڈسٹریل سٹی میں رائز کلب کے زیرِ اہتمام، ‘او پی این’ اور رائزنگ اسٹار کے تعاون سے اولاد کی تربیت کے موضوع پر ایک نہایت خوبصورت، معلوماتی اور فکر [...]
