فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون، معروف سنیکس یونٹ ،2ملک شاپس بند
لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر قانون شکن عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں ،ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹیموں کے ہمراہ مین بازار منصورہ اور سندر اڈا میں آپریشن کے دوران معروف سنیکس یونٹ اور 2 معروف ملکشاپس بند، 2مقدمات درج کروا دیئے جبکہ 2500 کلو ایکسپائر [...]
