عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس یکم اکتوبر کو ہو گی
سرگودھا(این این آئی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت موومنٹ کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت کانفرنس یکم اکتوبر کو ہو گی جس میں ملک بھر سے جید علما و مشائخ خطاب کریں گے زرائع کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یکم اکتوبر کو مرکزی عید گاہ گرانڈ میں ہو گی جہاں پنڈال کوسجانے سمیت انتظامات [...]
