Depository of News

لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش،موسم خوشگوار

newsdepo.com · world

لاہور(این این آئی) لاہور سمیت مختلف شہروں میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، گڑھی شاہو کے گردونواح میں بارش ہوئی، چونگی امر سدھو، فیروز پور روڈ کے اطراف میں بھی بادل برسے، کاہنہ اور اس کے گردونواح میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش [...]

Read full article →