Depository of News

امریکی رکن پارلیمان نے اسرائیل کو بموں کی فروخت کی مخالفت کر دی

newsdepo.com · world

واشنگٹن (این این آئی) امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے اعلیٰ ڈیموکریٹ رکن گریگوری میکس نے اسرائیل کو 2 ہزار پائونڈ وزنی بموں کی فروخت کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ اسرائیل کو تقریباً 2.8 ارب ڈالر مالیت کا [...]

Read full article →