نور شناخت اسپیکر سیریز میں پاکستانی کھانوں اور قومی شناخت پر مکالمہ
لاہور(کامرس رپورٹر) نور شناخت لیڈرشپ پروگرام کے زیرِ اہتمام فاطمہ میموریل ہسپتال میں نور شناخت اسپیکر سیریز کی خصوصی نشست "ہماری کوزین، ہماری شناخت "منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کھانوں کو محض ذائقے نہیں بلکہ تاریختہذیب، جغرافیہ اور قومی شناخت کے اہم اظہار کے طور پر موضوعِ گفتگو بنایا گیا۔ نشست کی نظامت ماہا رحمان، [...]
