10 روپے کے بینک نوٹ کی بندش سے متعلق رپورٹس کی وضاحت
کراچی (بزنس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کی واضح طور پر تردید کرتا ہے۔ اس حوالے سے تمام اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ سٹیٹ بینک نے نئے [...]
