Depository of News

60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کے نئے سروے میں 60 فیصد پاکستانیوں نے ملکی تعلیمی نظام سے عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہ ہونے کی نشاندہی کی ہے۔سروے کے مطابق 35 فیصد افراد نے ملکی تعلیمی نظام پر اطمینان کا اظہار کیا، جبکہ 29 [...]

Read full article →