Depository of News

امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری

newsdepo.com · world

امریکا نے سعودی عرب کو تقریباً 24.3 ارب ڈالر مالیت کے 48 جدید ایف-35 لائٹننگ ٹو لڑاکا طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مجوزہ دفاعی پیکیج میں 48 ایف-35 طیاروں کے ساتھ 49 پراٹ اینڈ وٹنی F135 انجن بھی شامل ہیں، جن میں 48 انجن طیاروں میں نصب [...]

Read full article →