پریشر ہارن کے خلاف کارروائیوں میں ریکارڈ اضافہ
لاہور (این این آئی) ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کے احکامات پر پریشر ہارن استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈائون جاری ہے، صوبہ بھر میں پریشر ہارن کے خلاف کارروائیوں میں 252 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں 4500 سے زائد پریشر [...]
