جناح ہسپتال لاہور میں بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلئے ایم ایس کی کارروائی
لاہور (جنرل رپورٹر) جناح ہسپتال لاہور میں انتظامی معاملات میں بہتری اور مبینہ بے ضابطگیوں کے خاتمے کیلئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذیشان حیدر نے اہم کارروائی کرتے ہوئے تین ملازمین کو انتظامی بنیادوں پر مختلف ہسپتالوں میں تبدیل کرو دیا۔ کارروائی کو پنجاب حکومت کی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی جانب [...]
