اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مؤثر دفتری انتظام کیلئے پرنسپلز’ وائس پرنسپلز’ ڈائریکٹرز و ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی ٹریننگ کی جائیگی
لاہور (جنرل رپورٹر)اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مؤثر دفتری انتظام کیلئے پرنسپلز، وائس پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز کی ٹریننگ کیجائے گی۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن پروفیشنل ڈویلپمنٹ ٹریننگ پروگرام کے تحت ٹریننگ دے گا، جبکہ ایچ ای ڈی نے تمام سٹیک ہولڈرز کیلئے ٹریننگ لازم قرار دے دی ہے۔ایڈمنسٹریٹو آفیسرز، سٹاف، کلیریکل سٹاف اور ٹیچنگ فیکلٹی [...]
