Depository of News

سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقی ہم منصب انجیلا تھوکزلیڈیڈیزا کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جنوبی افریقہ کی قومی اسمبلی کی سپیکر انجیلا تھوکزلیڈیڈیزا نے سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات دولتِ مشترکہ کی پارلیمانی ایسوسی ایشن (سی پی اے)کی 69ویں کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ [...]

Read full article →