DIG آپریشنز فیصل کامران کا اپنے دفترمیں کھلی کچہری کا انعقاد
لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا روزانہ کی بنیاد پر اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری ہے۔ امروز بھی کھلی کچہری میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ فیصل کامران نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز [...]
