پروفیسر عبد الغنی بٹ کو پہلی برسی پر خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے رہنما زاہد صفی نے سینئر حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ کو آج ان کی پہلی برسی کے موقع پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق زاہد صفی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مرحوم پروفیسر بٹ عزم [...]
