پنجاب بھر میںبارش بالاکوت میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کمسن بہنیں جان بحق
لاہور، بالا کوٹ(نیوز ایجنسیاں)پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا، ٹھنڈی ہوائوں کے باعث گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، ادھر بالا کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 کم سن [...]
