27ستمبر لانگ مارچ، متعدد گاڑیاں 7ستمبر سے سامان سمیت روک لی گئیں
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ اور جماعت اسلامی کے 20 ستمبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات کے نام پر گزشتہ کئی روز سے سامان سے لدے کنٹینرز، ٹرکوں اور دیگر گڈز ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو مبینہ طور پر [...]
