Depository of News

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات چار سالہ مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات

newsdepo.com · world

سرگودھا(این این آئی)چانسلر یونیورسٹیزگورنر پنجاب نے قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ ریاضی کے پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات کو چار سال کی مدت کے لیے وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی تعینات کر دیا ہے۔ یاد رہے سابق وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر قیصر سے قبل تعینات وی سی ڈاکٹر اشتیاق کا تعلق بھی قائداعظم یونیورسٹی سے [...]

Read full article →